نئی دہلی: کانگریس کا منموہن سنگھ کی حمایت میں مارچ
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنماؤں نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی حمایت میں ان کی رہائش گاہ تک مارچ کیا ہے۔ منموہن سنگھ کو اپنے دور اقتدار میں کوئلے کی کانوں کی نیلامی میں بدعنوانی کے معاملے میں ایک عدالت نے ملزم کے طور پر طلب کیا… Continue 23reading نئی دہلی: کانگریس کا منموہن سنگھ کی حمایت میں مارچ