پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایٹم بم سے آباد ی میں اضافے کا مسئلہ ختم ، چین سے آنیوالے بھگوان کی آنکھیں چھوٹی ہوتی ہیں :بھارتی وزیردفاع

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے کہاکہ جب وہ بچہ تھے تو اپنے والد سے مذاق کے طور پر کہتے تھے کہ ایک ایٹم بم اس مسئلے کو حل کرسکتا ہے، اس وقت ہندوستان کی آبادی صرف 35 کروڑ تھی اور وہ اس کو ایک مسئلہ سمجھتے تھے، بھگوان گنیش کے بت چین سے بن کر ہندوستان آرہے ہیں ، ان کی آنکھیں روز بروز چھوٹی سے چھوٹی ہوتی چلی جارہی ہیں۔ ایک دن میں مجسمے کو پلٹ کر دیکھا تو اس پر میڈ ان چائنا لکھا تھا، چین ہندوستان کو مینوفیکچرنگ کے شعبے میں دیوار سے لگارہا ہے۔بھارت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے منوہر پریکرنے کہا کہ جب وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں تو انہیں اکثر ہندو بھگوانوں خصوصا گنیش کے مجسمے بطور تحفہ پیش کیے جاتے ہیں،روز بروز آنکھوں کے چھوٹے ہونے پر میک ان انڈیا کا آغاز کیا ہے تاکہ ہمیں دیوالی پر ہمارے اپنے تیار کردہ بھگوان بطور تحفہ مل سکیں۔ہندوستانی وزیردفاع منوہر پاریکر نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…