پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہوٹل میں آگ لگ گئی ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 19  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد کے علاقے پرتاپ گڑھ کے ایک ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث 10 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورقریبی سپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق 5 افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…