اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا
دبئی۔ – اردن کی ملکہ رانیا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام کو ہائی جیک کرنے والوں سے نبرد آزما ہے۔ان کا اشارہ عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو داعش کے خلاف فضائی مہم کی جانب ہے۔ انھوں نے یہ بات دبئی میں یو اے ای کے زیراہتمام گورنمنٹ سمٹ میں ایک… Continue 23reading اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا