افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کر دار کی حمایت کرتے ہیں،امریکہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خا رجہ نے کہا ہے کہ افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں۔ ملکی ترقی کیلئے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی پڑوسی ممالک سے مدد حاصل کرنے کے بھی حامی ہیں۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کا کہناتھا کہ… Continue 23reading افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کر دار کی حمایت کرتے ہیں،امریکہ