سابق تھائی وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے سابق وزیراعظم ینگ لک شناوترا کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابند عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی برسراقتدار فوجی حکومت نے سابق وزیراعظم ینگ لک شناوترا کے خلاف دائر مقدمات کے پیش نظر انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا جبکہ اٹارنی… Continue 23reading سابق تھائی وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد