لدھیانہ(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب میں ٹینکر سے امونیا گیس لیک ہونے سے 6 افراد ہلاک
اور 100 کے قریب افراد کی حالت غیر ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں دوراہا بائی پاس روڈ پر امونیا گیس سے بھرا ٹینکر پل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں گیس لیک ہو گئی، اموینا گیس کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد ہلاک اور 100 کے قریب افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے امونیا گیس سے متاثرہ افراد کو لدھیانہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
بھارتی پنجاب میں امونیا گیس لیک ہونے سے 6 افراد ہلاک
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2015/06/2217-534x265.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں