عرب ریاستوں کی پابندیاں،پاکستان ایران سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگیا

13  جون‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)عرب ریاستوں کی پابندیاں،پاکستان ایران سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگیا،35لاکھ ٹن کے برآمدی ہدف حاصل کرنے کے لیے پاکستان سے چاول ایران برآمد کیے جانے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں چاول کی قیمتیں کم ہونے کے باعث مختلف شعبوں کی طرح چاول کی برآمدات میں بھی برآمدکنندگان کو مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے ک ہ بعض وجوہات کے باعث نومبر2014ءسے باسمتی چاول کے اہم خریدار مشرقی وسطی نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرپابندی کر رکھی ہے لہٰذارواں مالی سال کے لیے 35لاکھ ٹن کے برآمدی ہدف کو پورا کرنے کیلئے چاول کی ایران برآمد پرغورکیا جارہا ہے۔ رواں مالی سال میں دس ماہ کے دوران 34لاکھ پچاس ہزارٹن چاول برآمد کیا گیا جس میں چار لاکھ 28ہزار ٹن باسمتی اور 30لاکھ ٹن دیگر اقسام کا چاول شامل ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…