منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

datetime 11  اپریل‬‮  2015

زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این بی سی کے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر امریکی یہ بھروسہ نہیں کرتے کہ ایران اپنا جوہری پروگرام… Continue 23reading زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

داعش نے جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹرز قتل کردیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2015

داعش نے جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹرز قتل کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)داعش نے اپنے زخمی جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹروں کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے لڑائی میں زخمی ہونے والے جنگجوﺅں کے علاج کے لیے ڈاکٹروں سے رابطہ کرکے انہیں طبی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر ڈاکٹروں کی جانب سے یہ کہہ… Continue 23reading داعش نے جنگجوﺅں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹرز قتل کردیئے

ہیلری کلنٹن 2016ءکا صدارتی انتخاب لڑیں گی، کل اعلان متوقع

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ہیلری کلنٹن 2016ءکا صدارتی انتخاب لڑیں گی، کل اعلان متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابقہ امریکی وزیر خارجہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سے اپنی انتخابی مہم کا اعلان کل اتوار کو کریں گی، ساتھ ہی سماجی میڈیا پر ایک وڈیو پیغام جاری ہوگا۔ یہ بات ہیلری کلنٹن کے قریبی ذرائع نے اخبارات کو بتائی امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہیلری کلنٹن… Continue 23reading ہیلری کلنٹن 2016ءکا صدارتی انتخاب لڑیں گی، کل اعلان متوقع

ہلال احمر نے یمن کے لئے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ہلال احمر نے یمن کے لئے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہلال احمر نے یمن کے لیے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے، جہاں سعودی قیادت میں ہونے والی فضائی کارروائیوں میں نرمی کا عندیہ نہیں۔ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی ایک خاتون ترجمان کے مطابق، طبی امداد لے کر پہلا مال بردار جہاز جمعے کو یمن کے دارالحکومت،… Continue 23reading ہلال احمر نے یمن کے لئے ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی

شہری سے بدکلامی پر سعودی وزیر صحت برطرف ڈاکٹر امحمد آل الشیخ نئے وزیر صحت مقرر

datetime 11  اپریل‬‮  2015

شہری سے بدکلامی پر سعودی وزیر صحت برطرف ڈاکٹر امحمد آل الشیخ نئے وزیر صحت مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک متنازعہ ویڈیو فوٹیج سامنے آنے کے بعد وزیر صحت ڈاکٹر احمد الخطیب کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر امحمد آل الشیخ کو نیا وزیر صحت مقرر کیا ہے۔ آل الشیخ کو کابینہ میں وزیر مملکت کا… Continue 23reading شہری سے بدکلامی پر سعودی وزیر صحت برطرف ڈاکٹر امحمد آل الشیخ نئے وزیر صحت مقرر

شیعہ عالم دین نے حوثیوں کے خلاف ’جہاد‘ واجب قرار دے دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2015

شیعہ عالم دین نے حوثیوں کے خلاف ’جہاد‘ واجب قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک سرکردہ شیعہ عالم دین اور عرب اسلامی کونسل کے سیکرٹری جنرل السید محمد علی الحسینی نے یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف حکومت وقت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے پر جہاد ’واجب‘ قرار دیا ہے۔معروف عرب اخبار”الرائے“ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں علامہ الحسینی کا کہنا تھا کہ عالم… Continue 23reading شیعہ عالم دین نے حوثیوں کے خلاف ’جہاد‘ واجب قرار دے دیا

عدن میں ایرانی پاسداران انقلاب کا عہدیدار گرفتار

datetime 11  اپریل‬‮  2015

عدن میں ایرانی پاسداران انقلاب کا عہدیدار گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں جاری لڑائی میں ایران کی جانب سے عدم مداخلت کے دعوﺅں کے باوجود جنوبی یمن میں ایرانی پاسدارن انقلاب کے ایک اہم عہدیدار کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔یمن کے سماجی کارکنوں نے انٹرنیٹ پر مبینہ طور پر پاسداران انقلاب کے ایک عہدیدار کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کے بارے میں… Continue 23reading عدن میں ایرانی پاسداران انقلاب کا عہدیدار گرفتار

اقوام متحدہ کا یمن میں روزانہ کچھ دیر فائر بندی کا مطالبہ

datetime 11  اپریل‬‮  2015

اقوام متحدہ کا یمن میں روزانہ کچھ دیر فائر بندی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے یمن میں متحارب فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ امدادی سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے کے لیے روزانہ چند گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کا فیصلہ کریں تاکہ متاثرہ علاقوں میں طبی اور دیگر امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کیا جا سکے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے… Continue 23reading اقوام متحدہ کا یمن میں روزانہ کچھ دیر فائر بندی کا مطالبہ

پاکستان کیساتھ تشدد سے پاک ماحول میں مذاکرات کو تیار ہیں، نریندر مودی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پاکستان کیساتھ تشدد سے پاک ماحول میں مذاکرات کو تیار ہیں، نریندر مودی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پر شملہ اور لاہور معاہدوں کی روشنی میں مذاکرات کیلیے تیار ہیں۔نریندر مودی نے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو میں کہا کہ ہم تمام تصفیہ طلب مسائل پر دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان کیساتھ تشدد سے پاک ماحول میں مذاکرات کو تیار ہیں، نریندر مودی