کابل(نیوزڈیسک)فغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیاں کر کے 43 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نورستان، ہلمند، غزنی سمیت مخلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کر کے 43 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں