پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

datetime 7  جون‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران پاکستانی پرچم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

میکسیکو میں طوفان کا خطرہ ، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

datetime 7  جون‬‮  2015

میکسیکو میں طوفان کا خطرہ ، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طوفان کا خطرہ ، انتظامیہ نے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ طوفان کو “بلانکا” کا نام دیا گیا ہے۔ یو ایس نیشنل ہری کین سنٹر نے وارننگ جاری کی ہے جس کے مطابق “بلانکا ” پیر کو میکسیکو کے شہر لاس کابوس… Continue 23reading میکسیکو میں طوفان کا خطرہ ، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

یو این ایلچی کا بشار الاسد کے خلاف اعلان بغاوت

datetime 7  جون‬‮  2015

یو این ایلچی کا بشار الاسد کے خلاف اعلان بغاوت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام کے لئے یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی مندوب سٹیفن ڈی میستورا نے شامی صدر بشار الاسد سے حکومت چھوڑنے کے ساتھ ساتھ بشار الاسد کی حکومت سے بیدخلی کے لئے فوجی دباو میں اضافے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے امریکی اخبار ‘ڈیلی بیسٹ’ نے یو این مندوب کے جنیوا میں… Continue 23reading یو این ایلچی کا بشار الاسد کے خلاف اعلان بغاوت

برطانیہ: ننھی شہزادی کی پہلی تصاویر جاری

datetime 7  جون‬‮  2015

برطانیہ: ننھی شہزادی کی پہلی تصاویر جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان نے ایک ماہ کی ننھی شہزادی شارلٹ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں جن کو شہزادی کی والدہ کیٹ نے کھینچا ہے جبکہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی شہزادی اپنے بڑے بھائی جارج کی گود میں بیٹھی ہے۔

حوثی باغیوں اوریمنی حکومت میں مذاکرات 14 جون کو ہوں گے ، اقوام متحدہ کی تصدیق

datetime 7  جون‬‮  2015

حوثی باغیوں اوریمنی حکومت میں مذاکرات 14 جون کو ہوں گے ، اقوام متحدہ کی تصدیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ حوثی باغیوں اور یمنی حکومت کے درمیان امن مذاکرات 14 جون کو منعقد ہوں گے۔اقوامِ متحدہ کی جانب سے یہ خبر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب سنیچر کو حوثی باغی دن بھر سعودی عرب پر حملے کرتے رہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل 28… Continue 23reading حوثی باغیوں اوریمنی حکومت میں مذاکرات 14 جون کو ہوں گے ، اقوام متحدہ کی تصدیق

ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع،نتائج کل صبح تک آجائیں گے

datetime 7  جون‬‮  2015

ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع،نتائج کل صبح تک آجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ ان انتخابات کے نتائج سابق وزیراعظم اور موجودہ صدر رجب طیب اردوگان کے سیاسی مستقبل کا بھی تعین کریں گے نتائج سے یہ بھی فیصلہ ہو جائے گا کہ حکمراں جماعت ملک کا آئین تبدلی کرسکے گی یا نہیں۔ ان انتخابات… Continue 23reading ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع،نتائج کل صبح تک آجائیں گے

امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

datetime 7  جون‬‮  2015

امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے بیو کی آخری رسومات میں صدر اوباما نے ڈلاویر کے علاقے ولمنگٹن کے ‘سینٹ انتھونی آف پڈوا رومن کیتھولک چرچ’ میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا بیو نے اپنے والد سے سیکھا تھا کہ زندگی کے اتار چڑھاؤ سے کس طرح بخوبی… Continue 23reading امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

datetime 7  جون‬‮  2015

جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمنی میں ہزاروں افراد نے طوفانی بارش کے باوجود جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین کی تعداد دو ہزار تھی جبکہ منتظمین نے یہ تعداد پولیس کے اندازوں سے دوگنا بتائی ہے۔ جی سیون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ گزشتہ دو دن سے… Continue 23reading جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور

datetime 7  جون‬‮  2015

بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خواب دنیا پر غلبے کا ہے مگر انہیں اپنے ملک کے حالات نظر نہیں آتے۔بھارت میں غریب خاندان اپنے بچے ساڑھے 4ہزار روپے فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارت میں ایک قبائلی جوڑے نے محض ساڑھے چارہزار روپے کے عوض اپنا نومولود بچہ فروخت کردیا۔ ماں باپ کا… Continue 23reading بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور