باغیوں نے محاذ سے بھاری ہتھیار ہٹائے ہیں: یوکرینی صدر
سلام آباد(نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ روس نواز باغیوں نے ملک کے مشرقی علاقے میں محاذِ جنگ سے کافی بھاری ہتھیار ہٹا لیے ہیں۔ ملکی ٹی وی پر اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی افواج بھی اپنے راکٹ لانچرز اور توپ خانے کا بڑا حصہ واپس لے… Continue 23reading باغیوں نے محاذ سے بھاری ہتھیار ہٹائے ہیں: یوکرینی صدر