عراقی شہر تکریت میں فوج اور داعش کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے جنوبی علاقوں میں داعش جنگجوو¿ں کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکورٹی آفیشلز کا کہنا ہے کہ انہیں الدور میں شدید مزاحمت کا سامنا رہا تاہم شہر کے مرکزی علاقے کو شرپسندوں سے آزاد کروا لیا گیا ہے۔ عراقی فورسز نے گاو¿ں البو اجیل کے مکینوں کی گرفتاری کی… Continue 23reading عراقی شہر تکریت میں فوج اور داعش کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری