منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے، برطانوی وزارت داخلہ کاکیمرون کو خط

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی وزارت داخلہ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون حکومت کو خط لکھا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔ پاکستان کیخلاف سازش میں ملوث افراد کو برطانوی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے سفارشات میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنماء عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہیں۔ برطانوی حکام عمران فاروق کے قاتلوں کو برطانیہ لانے کے لئے انتظانات کریں تاہم کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔
مزیدپڑھیے:مودی کے بیانات ، پاکستان کے جوابی اقدامات پر بھارت کو اربوں کے نقصان

برطانوی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والوں کیخلاف برطانوی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ واضع رہے کہ برطانوی اٹارنی جنرل آفس نے حکومت کو مقدمے کی معلومات یا ملزم تک رسائی نہ دینے کی سفارش کی تھی۔ دنیا نیوز نے برطانوی اٹارنی جنرل کی جانب سے معلومات تک رسائی دینے سے انکار کی خبر بھی چلائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…