امریکی صدر نے شہد کی مکھیوں کے تحفظ کیلئے پہلی قومی حکمت عملی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں شہد کی مکھیوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے بعد اوباما انتظامیہ نے شہد کی مکھیوں کے تحفظ کے لیے پہلی قومی حکمت عملی کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ زراعت کے مطابق پچھلے کئی سالوں سے مکھیوں کی تعداد میں مسلسل کمی کا سامنا ہے۔ امریکا میں سال13-2012 کے دوران 45فیصد،… Continue 23reading امریکی صدر نے شہد کی مکھیوں کے تحفظ کیلئے پہلی قومی حکمت عملی کا اعلان کردیا