پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہم جنس پرستی کی اجازت دیتے ہی امریکہ پر خدا کا قہر

datetime 1  جولائی  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہم جنس پرستی کی اجازت دیتے ہی امریکہ پر خدا کا قہر ٹوٹ پڑا،وسط مغربی ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ کئی علاقوں میں سڑکیں اور مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دریاﺅں میں طغیانی کے بعد تمام ریاستوں میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی ریاست مشی گن اور اوہایو سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں مشی گن کے علاقے ڈنڈی میں سڑکیں اور گلیاں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں،سیلابی پانی کئی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔ وسط مغربی ریاستوں کے کئی دریاﺅں میں پانی فلڈ لیول سے اوپر پہنچ گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…