منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مصر میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 30 اہلکار ہلاک

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے جزیرہ نما علاقے سینا میں پولیس اور فوجی چوکیوں پر حملوں اور کار بم دھماکوں میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے جزیرہ نما علاقے سینا میں شدت پسندوں نے فوجی چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکا کیا جس میں کم از کم 15 فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ دوسری جانب اسی علاقے میں مسلح افراد نے پولیس اور فوجیوں کی 6 چیک پوسٹوں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ حملے کے دوران شدت پسندوں نے کئی فوجیوں کو یرغمال بنا کران کی گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا۔دوسری جانب مصر کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے 5 چیک پوسٹوں پرحملہ کیا تھا جسے ناکام بنادیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 22 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جب کہ کارروائی میں 10 اہلکاربھی ہلاک اورزخمی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…