سعودی عرب پر تنقید، سعد حریری کا حزب اللہ کو منہ توڑ جواب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لبنان کے سابق وزیراعظم سعد حریری نے شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے یمن میں سعودی عرب کے ’فیصلہ کن طوفان‘ آپریشن پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔ سعد حریری کا کہنا ہے کہ حزب اللہ سربراہ کا… Continue 23reading سعودی عرب پر تنقید، سعد حریری کا حزب اللہ کو منہ توڑ جواب