اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ میں تعینات بھارتی سفیرقانونی چارہ جوئی سے بچنے کے لئے اہلیہ کے ہمراہ بھارت روانہ ہوگئے،ان کی اہلیہ پر شیف پر تشدد کا الزام ہے۔پولیس کے مطابق، ویلنگٹن میںموجود بھارتی سفیر روی تھاپڑکی اہلیہ نے اپنے شیف کو جسمانی طور پر زدو کوب کیا اور گھر سے باہر نکال دیا، تاہم شیف نے روی تھاپڑ یا انکی اہلیہ شرمیلا تھاپڑ کیخلاف کوئی شکایت درج نہیںکروائی ، خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی سفیر آٓج بھارت کے لئے روانہ ہوگئے،نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حکام روی تھاپڑ اور انکی اہلیہ کے بھارت جانے کی خبر سے آگا ہ ہیں۔
نیوزی لینڈ:قانونی چارہ جوئی سے بچنے کیلئے بھارتی سفیروطن روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































