اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ میں بچوں کی اسکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے دم توڑ گئے۔کیرالہ کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے باعث ایک درخت اسکول بس پر گر گیا۔حادثے میں 5 بچے جان سے چلے گئے۔بس میں 25 بچے سوار تھے ، جو اسکول سے واپس گھر لوٹ رہے تھے۔مقامی لوگوں ،پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری ریسکیو آپریشن کیا،اور زخمی بچوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا،خوش قسمتی سے تین بچے اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔
بھارت:کیرالہ میں سکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































