اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انس کے مشہور سپہ سالار اور حکمران نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی 2پستولیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ لندن میں واقع شاہی اشیائ کے سب سے بڑے میوزیم میں موجود فرانسیسی بادشاہ نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی یہ دونوں پستولیں اگلے ماہ واٹر لو جنگ کے 200برس مکمل ہونے پر نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ سونے کی تہہ چڑھی یہ دونوں پستولیں نیپولین نے اپنے 3سالہ بیٹے اور اکلوتے جانشین فرانکوئس جوزف چارلس کو تحفے کے طور پر دی تھیں۔ میوزیم کے منتظمین کے مطابق یہ دونوں پستولیں تقریباً 1اعشاریہ 2ملین پاﺅنڈ تک فروخت ہونے کی توقع ہے۔
لندن: نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































