مقبوضہ کشمیر میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک
جموں (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پولیس اسٹیشن پر جنگجوؤں کے حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوا میں جنگجوؤں نے راج باغ پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا۔ جنگجوؤں نے پہلے پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑے ایک اہلکار ہلاک کیا اور پھر عمارت میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک