منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات ،رمضان میں قیمتیں بڑھانے والوں کوبھاری جرمانے کاسامنا

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں رمضان کے دوران جوبھی قیمتیں بڑھائے گا اسے 5ہزاردرہم سے 10ہزاردرہم جرمانہ ہوسکتاہے یہ بات متحدہ عرب امارات کی وزارت تجارت کے کے اہلکارہاشم النومی نےابوظہبی میں قیمتیں بڑھانے کی عوامی شکایات کے بعد سبزی منڈی کے دورے کے موقع پرکہی۔
انہوں نے کہاکہ جوبھی ڈیلرغیرقانونی طریقے سے قیمتوں میں اضافہ کرے گااسے اس کے جرم کے حساب سے 5ہزاردرہم اوراگراس نے کہ جرم دوبارہ کیاتواسے 10ہزاردہم تک جرمانہ کیاجاسکتاہے۔
کنزیومرپروٹیکشن ڈائریکٹرالنوامی نے کہاکہ  محدود سپلائی کے باوجودڈیلرز کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ نہیں دیکھاجومیونسپلٹی کے ساتھ معاہدے کے تحت شام چار سے بجے سے صبح تک سپلائی پہنچانے کے پابند ہیں۔
واضح رہے کہ دبئی میں رمضان کے دوران پھلوں اورسبزیوں کی درآمد21ہزارٹن روزانہ ہے جبکہ عام دنوںمیںیہ مقدار5ہزارٹن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…