شارجہ (نیوز ڈیسک)ایک ادھیڑ عمر کی خاتون صبح کے وقت ایک بلند وبالا عمارت سے گر کرجاں بحق ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق 33 سالہ انڈونیشیا خاتون امارت مجاز علاقے میں ایک عمارت کی 24 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی ، گرتے ہی شارجہ پولیس ، سی آئی ڈی اور دیگر محکموں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اس دوران ریسکیو ٹیم نے بھر پور کوشش کی لیکن بدقسمتی سے خاتون موقع پر ہی انتقال کرگئی تھی ۔اس کی ڈیڈباڈی کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔اس کے علاوہ قانونی کارروائی مکمل کرلی گئی ، تاہم مزید تفتیش ابھی جاری ہے ۔
شارجہ میں خاتون 24 منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































