اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی مغربی نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کے خودکش بم دھماکے کے نتیجہ میں16افراد ہلاک اور30شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹسکے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ریاست یوجی کے گاو¿ں واگیر کی ایک مارکیٹ میں 12 سالہ خودکش بمبار لڑکی نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا۔ دھماکہ کے نتیجہ میں16 افراد مارے گئے جبکہ30 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































