متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی سٹی – دبئی کے نیچرالائزیشن اینڈ ریزیڈنسی ڈیپارٹمنٹ نے کوئی بھی نئی ویزا فائل کھولنے کے لئے مطلوبہ فیس میں 220درہم (تقریباً 6000پاکستانی روپے) کا اضافہ کردیا ہے جو کہ متحدہ امارات کی تمام ریاستوں میں نافذ العمل ہوگا۔ مزید پڑھیں:سعودی بادشاہ کا عدل، یمنی کو سچا، شہری کو جھوٹا قرار دے کر تھپڑ ماردیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا