منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 12 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 12 ارب ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ عدل الجبیر کا اپنے فرانسیسی ہم منصب لورینٹ فیبیئس کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان 12 ارب ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے طے پا گئے ہیں جس میں ایئر بس جیٹس، ایچ 145 ہیلی کاپٹرز اور دیگر دفاعی سامان بھی شامل ہے۔اس موقع پر فرانسیسی وزیرِخارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ 10 معاہدے ہوئے ہیں جس کے تحت 50 کروڑ ڈالر مالیت کے 50 ایئربس جیٹس اور 23 عدد H145 ہیلی کاپٹر فروخت کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدوں کی سب سے اہم بات سعودی سرزمین پر 2 ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا جائزہ لینا بھی ہے جن کے لیے فرانس مکمل معاونت فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…