ملائشین عدالت کا ہم جنس پرستی کے الزام میں انور ابراہیم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم
ملائیشین عدالت نے ملک کے اہم سیاسی رہنما اور اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کی اپنے ملازم کے ساتھ جنسی زیادتی کےالزام میں سزا کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں 5 سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ملائشیا کے قائد حزب اختلاف انور ابراہیم کے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے اعلیٰ عدالت کے جج کا… Continue 23reading ملائشین عدالت کا ہم جنس پرستی کے الزام میں انور ابراہیم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم