منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ کے 25 امیرترین افرادکی فہرست جاری،ملکہ شامل نہیں

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے 25 امیرترین افرادکی فہرست جاری کردی گئی،ملک کے ایک ہزارافراد اورخاندانوں کی دولت کی مجموعی مالیت 547 ارب پاو¿ نڈ ہے فہرست میں ملکہ برطانیہ شامل نہیں ہیں۔برطانیہ کی امیرترین شخصیات کی دولت پچھلے ایک عشرے میں دگنی ہوگئی ہے۔ سنڈے ٹائمزکے مطابق ان افرادمیں لندن میں رہائش پذیریوکرین میں پیداہونے والے لین بلاوتنک بھی شامل ہیں جن کی دولت 13.17ارب پاﺅنڈہے۔وہ برطانیہ کے امیرترین شخص ہیں۔ 57 سالہ بلاوتنک کوسوویت یونین کافرزند اور امریکی شہری کہا جاتاہے۔ دوسرے امیرترین برطانوی سری اورگوپی ہندوجا ہیں جن کی دولت 13 ارب پاﺅنڈ سے زیادہ ہے۔ دونوں بھائی اتنے امیرہیں کہ ان میں سے ایک کے بیٹے کی شادی پر15 ملین پونڈسے زیادہ خرچ ہوئے۔ تیسرے دولت مندترین برطانوی گیلن اورجارج ویسٹن 11ارب پاﺅنڈ کے مالک ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ملکہ برطانیہ بڑے امیرترین 300 افراد کی فہرست میں بھی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…