چین ،بس کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے میں بس کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی۔ چینی شہر ڑیان یانگ میں بس تیس میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ بدقسمت بس میں چھیالیس مسافر سوار تھے ، موڑ کاٹتے ہوئے بس بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی ، حادثے میں پینتیس مسافر… Continue 23reading چین ،بس کھائی میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئیں