منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

دنیابھرمیں امریکہ کوبدنام کرنیوالا بالآخرگرفتار

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیابھرمیں امریکہ کوبدنام کرنیوالا بالآخرگرفتار،نیویارک جیل سے فرار ہونے والے قیدی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے .دوسرا قیدی2 روز قبل پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔ امریکہ کی سب سے محفوظ سمجھی جانے والی نیویارک اسٹیٹ جیل سے3 ہفتے قبل2 خطرناک قیدی فرار ہوئے تھے۔ نیویارک پولیس دونوں مفرور قیدیوں کو تلاش کررہی تھی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے تھے۔ ایک قیدی رچرڈ میٹ دو روز قبل جیل سے30 میل دور جنگل میں مارا گیا ¾دوسرا قیدی ڈیوڈ سوئٹ کینیڈا کی سرحد کے قریب سے پکڑا گیا ڈیوڈ سوئٹ پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔ ڈیوڈ سوئٹ2002ءمیں ایک سرکاری اہلکار کے قتل کے الزام میں عمر قید کاٹ رہا تھا رچرڈ میٹ کو1997ءمیں اپنے سابق باس کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے الزامات میں25 سال قید کی سزا ہوئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…