منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

پاکستان سے ایجنٹ بھارت بلوانے کیلئے ”را“ کے خفیہ طریقے کا کھوج مل گیا

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلاام آباد(نیوز ڈیسک) خفیہ اداروں نے پاکستان سے ایجنٹ بھارت بلوانے کے لیے ”را“ کے خفیہ طریقے کا کھوج لگا لیا۔یہ ایجنٹ ماہی گیروں کے روپ میں بھارت جاتے ہیں۔ پاکستان سے جانے والے یہ ایجنٹ طے شدہ منصوبے کے تحت سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہیں اورپھرانہیں خوش آمدید کہہ کردنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ان کی گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتاری اورشناخت کے بعد ماہی گیروں کا روپ دھارے ان دہشت گردوں کو علیحدہ کرکے را کے حکام اورفوجی افسروں سے ملوایا جاتا ہے۔را کی جانب سے ان پاکستانی ایجنٹوں کو تمام آسائشیں اور سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔بھارتی افواج اور را کے اہلکاران ایجنٹوں کو جدید اسلحہ چلانے اور دہشت گردی کے داو¿ پیچ سکھاتے ہیں، ان کی برین واشنگ بھی کی جاتی ہے۔اورپھران دہشت گردوں کوجذبہ خیر سگالی کے تحت واہگہ بارڈرپر پاکستان کے حوالے کردیا جاتا ہے،جن میں سے اکثرروپوش ہوکر دہشت گردی کی کارروائیاں کرنا شروع کردیتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…