منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نماز تراویح پڑھنے کا ایساطریقہ جو آپ نے کبھی دیکھا اور نہ ہی سنا ہوگا

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلمانوں کے دشمن مذہب کو بدنام کرنے کے لیے طرح طرح کی حجتیں کرتے ہیں جن کی آڑمیں مسلمانوں کوبدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، نماز بھی اللہ تعالیٰ نے ہرمسلمان پر فرض کی ہے اوراس کی ادائیگی کے بھی کچھ آداب ہیں لیکن بعض اوقات اسلام دشمن عقائد اسلام کی حالت بگاڑ کر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں ،مبینہ طورپرمسلمان ملک ملائیشیاءکی ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس کا مقصد تومعلوم نہیں ہوسکا لیکن اس عجیب و غریب طریقے سے نماز تراویح کی ادائیگی اس سے قبل کسی نے نہیں دیکھی ہوگی۔اس ویڈیو کے مطابق 23 رکواة نماز تراویح سات منٹ میں مکمل ہوتی ہے ، عمومی طورپر بیس رکواةتراویح اداکی جاتی ہے اوراس کیلئے وقت مختص نہیں ہوتا، سکون سے نماز پڑھی جانی چاہیے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…