بھارت: ماں بیٹی کو چلتی بس سے نیچے پھینک دیا گیا، لڑکی ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں خواتین کے لیے بس میں سفر کرنا ممکن نہیں رہا۔ پنجاب میں ماں بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بعد چلتی بس سے نیچے پھینک دیا۔ چودہ سالہ لڑکی ہلاک جبکہ ماں اسپتال میں داخل ہے۔تفصیلات کے مطابق موگا کے علاقے میں خاتون اپنی چودہ سالہ بیٹی کے… Continue 23reading بھارت: ماں بیٹی کو چلتی بس سے نیچے پھینک دیا گیا، لڑکی ہلاک