جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آزادکشمیرمیں داعش قدم جمارہی ہے ،بھارتی فوج کانیاشوشہ

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانگر(اے این این )بھارتی فوج نے پاکستان کے خلاف روایتی پروپیگنڈاجاری رکھتے ہوئے نیاشوشہ چھوڑا ہے کہ آزادکشمیرمیں دولت اسلامیہ(داعش)قدم جمارہی ہے ۔بھارتی فوج کی سولہویں کورکے جنرل آفیسرکمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ نے جہانگر میں ایک فوجی تقریب کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمیں ملنے والی معلومات کے مطابق داعش آزادکشمیرمیں اپنے قدم جمانے کی کوشش کررہی ہے تاہم ابھی تک اسے کوئی بڑی کامیابی نہیں ملی۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ تقریباً دوسوسے دوسوپچیس شدت پسندپیرپنجال رینج میں 36لانچنگ پیڈز پربھارتی حدود میں دراندازی کے منتظربیٹھے ہیں۔انہوں نے الزام عائدکیاکہ سرحد پاردہشت گردی کاڈھانچہ بدستورسرگرم ہے اورتربیتی کیمپ اب بھی فعال ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…