ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ میں پہلے نجی ایئرپورٹ کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا۔اس مقامی ایئرپورٹ کو اربوں ڈالر خرچ کرکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں تبدیل کردیا گیا ہےجس کا مقصد مدینہ آنے والے زائرین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 2 ارب زائرین سالانہ مدینہ منورہ آتے ہیں۔واضح رہے کہ 2011 میں TIBAH ایئرپورٹ ڈیویلپمنٹ کمپنی نے اس ایئرپورٹ کی تعمیر کا ٹینڈر حاصل کیا تھا۔ اس ایئرپورٹ کی تعمیر سعودی عرب میں پہلے پبلک پرائیوٹ سیکٹر پارٹنر شپ کے تحت کی گئی۔اب اس ایئرپورٹ کے ذریعے سالانہ ایک کروڑ 60 لاکھ مسافر سفر کرسکیں گے۔
سعودی عرب میں پہلے نجی ایئرپورٹ کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































