بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کا براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 14  فروری‬‮  2015

بھارت کا براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے‘ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق براہموس ایروبیس کے ترجمان پراوین پتھیک نے بتایا کہ براہموس میزائل کا تجربہ بحیرہ عرب میں تعینات جدید ترین اور بحریہ کے طاقتور ترین آئی این ایس کولکتہ سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہموس… Continue 23reading بھارت کا براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

چیچہ وطنی ،دلہن کیلئے نقلی زیورات لانے پرلڑکی والوں نے دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنا لیا

datetime 14  فروری‬‮  2015

چیچہ وطنی ،دلہن کیلئے نقلی زیورات لانے پرلڑکی والوں نے دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنا لیا

چیچہ وطنی میں دلہن کیلئے نقلی زیورات لانے پرلڑکی والوں نے دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنا لیا،طلاق نامے پر دستخط،کھانے کی رقم اور جہیز کی واپسی پر یرغمالی دلہا اور اسکے ساتھیوں کو آزادکیا گیا،ذرائع کے مطابق میاں چنوں کی نواب کالونی سے ایک بارات وارڈنمبر20محمد آباد کے رہائشی منظور احمد کی بیٹی کو… Continue 23reading چیچہ وطنی ،دلہن کیلئے نقلی زیورات لانے پرلڑکی والوں نے دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنا لیا

صدراوباما کی 3مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

datetime 14  فروری‬‮  2015

صدراوباما کی 3مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

امریکی صدر براک اوباما نے نارتھ کیرولینا میں تین مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سفاکانہ اقدام قرار دیا ہے۔ تین مسلمان طلباء کے قتل پر جاری بیان میں امریکی صدربراک اوباما کا کہنا تھا کہ کسی شخص کو بھی اس کی رنگت یا مذہب کی بنیاد پرنشانہ نہیں بنایا جا سکتا،… Continue 23reading صدراوباما کی 3مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید

datetime 14  فروری‬‮  2015

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید

بھارتی فورسز نے راولا کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرکے 60 سالہ شہری کو شہید کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے راولا سیکٹر پر واقع شہری آبادی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سالہ… Continue 23reading بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید

یوکرائن میں تشدد جاری، جی سیون کا انتباہ

datetime 14  فروری‬‮  2015

یوکرائن میں تشدد جاری، جی سیون کا انتباہ

مشرقی یوکرائن میں بڑھتے ہوئے تشدد پر جی سیون کے رہنماؤں نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ روس شورش زدہ علاقے میں مزید فوجی روانہ کر رہا ہے۔ مشرقی یوکرائن میں فعال روس نواز باغیوں اور یوکرائنی فوجیوں کے مابین ہونے والی تازہ جھڑپوں میں مزید اٹھائیس افراد ہلاک… Continue 23reading یوکرائن میں تشدد جاری، جی سیون کا انتباہ

بر منگھم: عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بھی کرکٹ فیور میں مبتلا

datetime 14  فروری‬‮  2015

بر منگھم: عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بھی کرکٹ فیور میں مبتلا

پاک انڈیا میچ کو لے کر جہاں سب پر امید ہیں وہاں ریحام خان بھی کرکٹ فیور سے بچ نہیں پائیں. پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے برمنگھم میں ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں انہوں نے… Continue 23reading بر منگھم: عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بھی کرکٹ فیور میں مبتلا

عراق : داعش کا امریکی بیس پر حملہ

datetime 14  فروری‬‮  2015

عراق : داعش کا امریکی بیس پر حملہ

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے عراق کے مغربی قصبے البغدادی پر داعش کے قبضے کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد امریکہ نے داعش کے خلاف اپنی فضائی مہم کو وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان ریئر ایڈمرل جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی۔ البغدادی قصبہ عین الاسد… Continue 23reading عراق : داعش کا امریکی بیس پر حملہ

ایرانی سپریم لیڈر نے اوباما کے خط کا جواب دیدیا

datetime 14  فروری‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈر نے اوباما کے خط کا جواب دیدیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے دوران بھیجی جانے والی امریکی پیشکش کا جواب صدر براک اوباما کے نام خفیہ مکتوب میں دیا ہے۔ امریکی اخبار ‘وال سٹریٹ جرنل’ نے ایرانی سفارت کار کے حوالے سے بتایا ہے “کہ سپریم لیڈر نے صدر اوباما کی جانب… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے اوباما کے خط کا جواب دیدیا

لیبیا: مقامی ریڈیو پر داعشی خلیفہ کی تقریریں نشر

datetime 14  فروری‬‮  2015

لیبیا: مقامی ریڈیو پر داعشی خلیفہ کی تقریریں نشر

شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام (داعش) کی جانب سے لیبیا کے شہر سرت کے ایک مقامی ریڈیو سے تنظیم کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی وقتا فوقتا تقاریر نشر کی جا رہی ہیں۔ سرت کے مقامی شہریوں نے بھی البغدادی کی تقاریرکی تصدیق کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سرت کے مقامی باشندوں… Continue 23reading لیبیا: مقامی ریڈیو پر داعشی خلیفہ کی تقریریں نشر