اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مودی کرپشن کے بڑے الزام کی لپیٹ میں

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی 80 ارب روپے کے ویاپم سکینڈل کی زد میں آگئے ہیں ۔ اس میگا سکینڈل میں 1980 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مجموعی طور مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے 2530 افراد کو گرفتار کیا جانا ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم کو اپوزیشن کی سخت تنقید کا سامنا ہے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ایم پی کے ویاپم سکینڈل کی تفتیش اور تحقیقات میں 156 لوگ جان سے چلے گئے ہیں یہ 80 ارب روپے کا اسکینڈل ہے جس میں مودی کا حصہ امیت شاہ کی معرفت انہیں ملتا رہا ہے ۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…