سعودی مفتی اعظم نے یورپی ملک کو کھری کھری سنا دیں
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے سویڈن کی وزیر خارجہ کے ایک حالیہ بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی قوانین کے خلاف بات کرنے والے یا تو جاہل ہیں یا متعصب۔ سویڈن کی وزیر خارجہ مارگٹ والسٹروم نے ایک سعودی بلاگر کو دی گئی متنازعہ سزا… Continue 23reading سعودی مفتی اعظم نے یورپی ملک کو کھری کھری سنا دیں