جوہری معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن ہے، جان کیری
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والیجوہری معاہدے کے نتیجے میں مشرقِ وسطی کے تمام ممالک ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہوں گے۔اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading جوہری معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن ہے، جان کیری











































