ویتنام ، سٹیل مل میں حادثہ ، چودہ افراد ہلاک ،28زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویتنام میں سٹیل مل کا ایک زیر تعمیر جبوترا گرنے کے نتیجے میں چودہ افراد ہلاک جبکہ اٹھائیس زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ فومو ساما تینح سٹیل مل کا ایک زیر تعمیر جبوترا گرنے کے نتیجے میں کام میں مصروف چودہ مزدور ہلاک جبکہ اٹھائیس زخمی… Continue 23reading ویتنام ، سٹیل مل میں حادثہ ، چودہ افراد ہلاک ،28زخمی