استنبول(نیوز ڈیسک) رپورٹ کے مطابق استنبول کے علاقے بشاق میں گزشتہ روز اجتماعی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ استنبول میں 40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں ترکی کے نائب وزیر اعظم سمیت 40ہزار افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار ڈنر کے موقع پر مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو مل بیٹھنے کا موقع ملا ہے۔ واضح رہے کہ استبنول میں ہرسال روایتی انداز میں اجتماعی افطار ڈنر کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ہر برس اس میں شرکت کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































