پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے
نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال ،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے ۔پاکستان کی جانب سے بھارتی سیاسی قیادت کے متنازعہ اوردھمکی آمیز بیانات پرسخت ردعمل کے بعد بھارتی فوج کامتضاد موقف سامنے آگیا۔بھارتی فوج کے جنرل آفیسرکمانڈنگ کے جنرل سبراتاسہنانے کہاہے کہ میانمارکے معاملے کوبھارتی فوج کی لائن آف… Continue 23reading پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے







































