ایران اورامریکہ ایٹمی معاہدے کے قریب
نیویارک / تہران(نیوزڈیسک ) امریکا کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بہت قریب ہے جس سے دنیاکو مزیدمحفوظ بنانے میں مددملے گی۔ادھرعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے امیدظاہر کی ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایران حساس ایٹمی معاملے پرشفافیت کامظاہرہ کرے گا۔ عالمی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ… Continue 23reading ایران اورامریکہ ایٹمی معاہدے کے قریب