جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جرمنی، اٹلی اور سعودی عرب نے بھی یمن سے سفارتی عملہ واپس بلا لی

datetime 14  فروری‬‮  2015

جرمنی، اٹلی اور سعودی عرب نے بھی یمن سے سفارتی عملہ واپس بلا لی

یمن میں سکیورٹی خدشات کے تحت جرمنی، سعودی عرب اور اٹلی نے بھی صنعاء سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری طرف عالمی طاقتیں اس شورش زدہ ملک میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عرب ملک یمن میں فعال القاعدہ کے حامی جنگجوؤں سے نمٹنے کی عالمی… Continue 23reading جرمنی، اٹلی اور سعودی عرب نے بھی یمن سے سفارتی عملہ واپس بلا لی

امریکی صدر بارک اوباما کی 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

datetime 14  فروری‬‮  2015

امریکی صدر بارک اوباما کی 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

امریکی صدر بارک اوباما نے 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سفاکانہ فعل قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے ایک بیان میں کیرولینا میں 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان طلبا کا قتل سفاکانہ… Continue 23reading امریکی صدر بارک اوباما کی 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

ترکی، ’پاکیزہ نسل‘ کے لیے نصاب میں تبدیلیاں

datetime 13  فروری‬‮  2015

ترکی، ’پاکیزہ نسل‘ کے لیے نصاب میں تبدیلیاں

مسیحی پادری احمت گووَینر ترکی کے ایک اسکول میں دی جانی والی لازمی مذہبی تعلیم سے اپنی بیٹی کو استثنیٰ دلوانے میں تو کامیاب ہو گئے لیکن انہوں نے جلد ہی محسوس کیا کہ یوں ان کی سترہ سالہ بیٹی کی مشکلات دور نہیں ہوئی ہیں۔ ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیار بکر میں واقع… Continue 23reading ترکی، ’پاکیزہ نسل‘ کے لیے نصاب میں تبدیلیاں

ترک اسکولوں میں مذہبی تعلیم کے خلاف مظاہرے

datetime 13  فروری‬‮  2015

ترک اسکولوں میں مذہبی تعلیم کے خلاف مظاہرے

ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور مغربی ساحلی شہر ازمیر سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالفین نے اسکولوں میں مذہبی تعلیم کے احیاء کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں اور کلاسوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹرکینن کا استعمال کیا ہے اور دس سے افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔… Continue 23reading ترک اسکولوں میں مذہبی تعلیم کے خلاف مظاہرے

براک اوباما مسلمان طلبا کے قتل پر اپنا مؤقف واضح کریں، رجب اردوان

datetime 13  فروری‬‮  2015

براک اوباما مسلمان طلبا کے قتل پر اپنا مؤقف واضح کریں، رجب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا میں 3 مسلمان طلبا کے قتل پر امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے خاموشی اختیارکرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے اپنا موقف واضح کریں۔ میکسیکو میں موجود ترک صدر نےایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست… Continue 23reading براک اوباما مسلمان طلبا کے قتل پر اپنا مؤقف واضح کریں، رجب اردوان

نئی دہلی میں عیسائیوں کے اسکول پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

datetime 13  فروری‬‮  2015

نئی دہلی میں عیسائیوں کے اسکول پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

ہندو انتہا پسندوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں عیسائیوں کے اسکول پر حملہ کردیا جس کے بعد اسکول کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے جنوبی علاقے وسنت وہار میں واقع عیسائیوں کے اسکول میں علی الصبح ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کردیا جب کہ حملہ آوروں نے… Continue 23reading نئی دہلی میں عیسائیوں کے اسکول پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

ہنگو میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 13  فروری‬‮  2015

ہنگو میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

تباہی کا بڑا منصوبہ نا کام، سانحہ پشاور کے بعد ہنگو میں بھی دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ہنگو کے علاقہ بابو تنگ میں گورنمنٹ پرائمری سکول بابوتنگ میں نا معلوم شر پسندوں کی جانب سے سکول کے مین گیٹ کے ساتھ نصب کیا گیا 4 کلو وزنی بم کو بم ڈسپوزل سکوارڈ نے نا… Continue 23reading ہنگو میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

خالدہ ضیاء شیخ حسینہ واجد سے ڈیل کر نے پر رضامند ہوگئی

datetime 13  فروری‬‮  2015

خالدہ ضیاء شیخ حسینہ واجد سے ڈیل کر نے پر رضامند ہوگئی

بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء چالیس دن سے اپنے دفتر میں نظر بند رہنے اور پر تشدد واقعات کے حوالے سے خود پر لگنے والے متعدد الزامات کے بعد اپنی حریف شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ڈیل کرنے پر رضامند ہوگئی… Continue 23reading خالدہ ضیاء شیخ حسینہ واجد سے ڈیل کر نے پر رضامند ہوگئی

شدت پسنداوردہشتگردتنظیمیں پاکستان میں اپنے پاوٴں پھیلارہی ہیں ،نریندرمودی کا الزام

datetime 13  فروری‬‮  2015

شدت پسنداوردہشتگردتنظیمیں پاکستان میں اپنے پاوٴں پھیلارہی ہیں ،نریندرمودی کا الزام

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے الزام عائد کیا ہے ہے کہ شدت پسند اوردہشتگردتنظیمیں پاکستان میں اپنے پاوٴں پھیلارہی ہیں اور بھارت میں دہشتگردی کی سرگرمیوں کے ساتھ ان کے رابطے سیکورٹی کابہت بڑاچیلنج ہیں ۔راشترپتی بھوان میں گورنرزکانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ لائن آف کنٹرول کے اطراف سیزفائرکی… Continue 23reading شدت پسنداوردہشتگردتنظیمیں پاکستان میں اپنے پاوٴں پھیلارہی ہیں ،نریندرمودی کا الزام