دو سال تک پاکستان میں یر غمال بنائی گئیں دو خواتین سیاح رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمہوریہ چک نے کہا ہے کہ دو سال سے پاکستان میں یر غمال بنائی گئی چک کی دو خواتین سیاح رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ چک کی حکومت کے ترجمان مارٹن آئیر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading دو سال تک پاکستان میں یر غمال بنائی گئیں دو خواتین سیاح رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں