بن بیاہی ماؤں کے بچوں کو پاسپورٹ جاری کریں
بمبئی ہائی کورٹ نے ہندوستان کی مرکزی حکومت سے کہا ہےکہ وہ غیر شادی شدہ خواتین کی اولاد کو پاسپورٹ کے اجراء میں حائل تکنیکی دشواریوں کو دور کرے۔ تاکہ حقیقی ضرورت مند کو کسی مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ عدالت نے مرکزی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اس حوالے سے مرکز پاسپورٹ… Continue 23reading بن بیاہی ماؤں کے بچوں کو پاسپورٹ جاری کریں