پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نائیجریا,چرچ میں خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

datetime 7  جولائی  2015 |

ابوجا(نیوزڈیسک) نائیجریا کے شہر پوٹیسکم میں واقع چرچ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی افراد کے مطابق حملہ آور خاتون تھی۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق نائیجریا میں 2009 کے بعد سے بوکوحرام کے حملوں میں 17 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…