حوثیوں کاایرانی کے لئے حیرت انگیز اقدام
صنعاء(نیوزڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاءکے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن ویز پر بمباری اور ان کے ناقابل استعمال ہونے کے بعد شہر کے ایک بڑے گراو¿نڈ کو ہوائی جہازوں کے رن وے میں تبدیل کردیا مقامی میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایاکہ حوثی ملیشیا نے صنعاءہوائی اڈے کے متبادل… Continue 23reading حوثیوں کاایرانی کے لئے حیرت انگیز اقدام