جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کابل ، ہلاکتیں286سے تجاوز، 3روزہ سوگ کا اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2015

کابل ، ہلاکتیں286سے تجاوز، 3روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں کابل کے قریب برفانی تودہ گرنے اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 286سے تجاوز کر گئی ، افغان صدر اشرف غنی نے برفانی تودے گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں کابل کے قریب برفانی تودہ گرنے… Continue 23reading کابل ، ہلاکتیں286سے تجاوز، 3روزہ سوگ کا اعلان

چین :پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ ، سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

datetime 2  مارچ‬‮  2015

چین :پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ ، سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے 14 افراد زخمی اور سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر شہر لینکانگ ہے جہاں 6 سو افراد بے گھر ہوگئے۔ فائر فائٹرز ، پولیس اور فوجی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے… Continue 23reading چین :پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ ، سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

datetime 2  مارچ‬‮  2015

اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے خلاف کانگریس میں خطاب کے لئے امریکا پہنچ گئے ، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی تقریر کے بعد امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات مزید کشیدگی کی جانب بڑھیں گے۔عالمی مےڈےا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے امریکا… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہرہ ،تصادم ،3 افراد گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہرہ ،تصادم ،3 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ میں چین کے خلاف ایک مظاہرے کے شرکا اور پولیس کے درمیان تصادم , 3 افراد  گرفتار ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ ان تاجروں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو ہانگ کانگ سے اشیا خرید کا بھاری منافع پر چین میں فروخت کرتے ہیں۔چین کے یہ تاجر ہانگ کانگ سے… Continue 23reading ہانگ کانگ میں چین مخالف مظاہرہ ،تصادم ،3 افراد گرفتار

امریکہ اور روس یوکرین بحران پر بات چیت کے لیے تیار

datetime 2  مارچ‬‮  2015

امریکہ اور روس یوکرین بحران پر بات چیت کے لیے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری یوکرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری ہونے سے قبل جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب سے یوکرین کے بحران پر بات چیت کریں گے۔امید کی جا رہی ہے کہ جان کیری روس کے حزب اختلاف کے رہنما کے قتل کے معاملے… Continue 23reading امریکہ اور روس یوکرین بحران پر بات چیت کے لیے تیار

اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2015

اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس کے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بل منظور ہونے پر امریکی سینیٹ کو ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے متوقع جوہری معاہدے میں مداخلت کا حق حاصل ہو جائے گا۔ صدر اوباما کا کہنا ہے ایران کے معاملے پرکانگریس… Continue 23reading اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

مصری صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

datetime 2  مارچ‬‮  2015

مصری صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر کے صدر عبد الفتح السیسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے تو شاہ سلمان نے پروٹوکول کو نظر انداز کرتے ہوئے ایئر پورٹ… Continue 23reading مصری صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

شمالی کوریا کا کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

datetime 2  مارچ‬‮  2015

شمالی کوریا کا کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل سے 2 بیلسٹک میزائل داغے جو مشرق میں 500 کلو میٹر کے فاصلے… Continue 23reading شمالی کوریا کا کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام کے شہر حلب میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت مخالف عسکری گروپ نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹیفن ڈی مسٹورا کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے حلب میں جنگ بندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حلب انقلابی کمیشن کا کہنا تھا کہ اگراقوامِ متحدہ کے خصوصی… Continue 23reading شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی